JKBOSE Class 10th Urdu Important Questions & Guess Paper 2026
سالانہ بورڈ امتحان 2026 کے لیے اہم سوالات اور مکمل تیاری
📚 فہرستِ اہم سوالات
سوال نمبر 1: درج ذیل عبارت کو غور سے پڑھنے کے بعد اس کے آخر پر دی گئی خالی جگہوں کو اسی سے چن کر مناسب الفاظ سے پر کیجئے ۔marks .5
(یہاں آپ کو ئی بھی unseen passage دی جائے گئ اور اس سے خالی جگہوں کو پُر کرنے ہوں گے)
سوال 2:درج ذیل شعری جز کو غور سے پڑھئے اور آخر پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں سے درست چن لیجئے )marks 5)
اہم نظمیں جن میں سے پسیج آئے گئی اور یہ معروضی سوالات ہوں ایک سوال کے چار جواب ہوں گے آپ کو صرف درست جواب پر ٹک لگانا ہو گا۔
- نعت۔بنی نوع انسان کا غم خوار آیا
- رباعی۔ میر انیس کی دوسری رباعی
- نظم۔ جگنو،
- رامائن کا ایک سین ) رام چندر جی ماں سے رخصت لیتے
- مرثیہ ۔حضرت علی اصغر کے لیے پانی مانگنا
سوال نمبر 3: دی گئی عبارت کو غور سے پڑھنے کے بعد آخر پر دئے گئے سوالات کے مختصر جواب لکھیے )marks 5)
کوئی بھی عبارت unseen passage آسکتی ہے آپ کو اسی سے جواب نکال کر لکھنا ہوگا۔
حصہ ب
سوال نمبر 4 ۔
الف( درج ذیل الفاظ میں سے تین کو جملوں میں اس طرح استعمال کیجئے کہ ان کی تذکیر و تانیث واضح ہو جائے ۔(marks 3)
اہم الفاظ جو امتحان میں آسکتے ہیں
کتاب ، دنیا، چاند ،تنخواہ، کرایہ ، دوا، پانی،شربت ، رومال، قلم خط، پتھر، سونا ، چاندی، عمارت، سڑک، عبادت، عظمت، کاغذ درخت،رحمت، زحمت
جب آپ امتحان میں ان کے جملے بنائیں گے تو ان الفاظ کے ساتھ اچھا/ اچھا ۔ چھوٹا/ چھوٹی ۔ بڑا / بڑی ہی استعمال کرکے بنائے۔ جیسے
کتاب ۔ یہ کتاب اچھی ہے ۔۔۔۔ مؤنث
کاغذ ۔ یہ کاغذ اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔ مذکر
مذکر مؤنث کی مثالیں دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
ب) درج ذیل الفاظ میں سے دو کو اس طرح استعمال کیجئے کہ ان کا واحد یا جمع ہونا واضح ہو جائے۔(marks 2)
اہم الفاظ جو امتحان میں آسکتے ہیں
کرسی، تصویر ، والدین ، اسباب ، نقوش، وزن،دکان، جراثیم ، اساتذہ ، ورق،عورتین ، دن، تصاویر ،افواج، ثمر، شکل ، اوراق، کتاب، اشجار، لفظ، قواعدہ، حکام استاد ، ستارے ، والدین، کرسی
سوال نمبر ٹم5: صرف دو حروف کی تعریف مع مثالیں لکھیے )نمبرات4(
اہم حروف جو امتحان میں آسکتے ہیں
حروف اضافت ، حروف نفرین، حروف تردید، حروف ندا ، حروف جار ، حروف عطف، حروف تاسف ، حروف شرط،حروف استدراک ، حروف تاکید،
سوال نمبر 6: ہدایات کے مطابق جوابات لکھئے۔
یہاں آپ کو فاعل، مفعول ، صفت اور صفت عددی کے مطلق سوال پوچھے جائیں گے آپ کو ان کی پہچان ہونی چاہیے ۔
یہ سوال امتحان میں اس طرح آتا ہے
مثال: عابد نے راشد کو مارا )اس جملے میں لفظ عابد کیا ہے(
•صفت • فاعل • مفعول • اسم نکرہ
جواب : عابد
سوال نمبر 7: درج ذیل محاورات میں سے دو کو جملوں میں استعمال کیجئے)نمبرات2(
اہم محاورات جو امتحان میں آسکتے ہیں
آفت کا پرکالا، آگ بگولہ ہو نا، پالا پڑھنا، باغ باغ ہونا، ایک نہ سننا، آپے سے باہر ہونا، پھولے نہ سمانا،الو سیدھا کرنا، قافیہ تنگ ہونا،
سوال نمبر 8 : کسی ایک جملے کی ترکیب نحوی کیجئے اور جملے کا نام بھی لکھئے۔ )نمبرات 4(
یہاں آپ کو دو جملے دئے جائیں گے ایک جملہ اسمیہ دوسرا جملہ فعلیہ آپ کو کسی ایک کی ترکیب نحوی کرنی ہو گی
حصہ ج
سوال نمبر 9۔ درج ذیل اصناف میں سے کسی ایک صنف پر نوٹ لکھیے )نمبرات 5(
اہم اصناف جو امتحان میں آسکتے ہیں
داستان ، ناول ، افسانہ، قصیدہ
سوال نمبر 10۔ درج ذیل اسباق میں سے کسی ایک کا خلاصہ لکھیے( نمبرات 5(
اہم خلاصوں کے عنوانات جو امتحان میں آسکتے ہیں
عبرت، اور مزاج دار لٹ گئی، آسمان پھول اور لہو ،
سوال نمبر 11۔ درج ذیل اشعار میں سے صرف تین اشعار کی تشریح کیجئے اور شاعر کا حوالہ بھی دیجئے )نمبرات6(
پہنا جو اپ کو تو میں پوچھا خدا تیئں
معلوم اب ہوا کہ بہت میں بھی دور تھا
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارا
مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
اگے اتی تھی حال دل پرهنسی
اب کسی بات پر نہیں اتی
نہ تھا میں معتقد اعجاز مے کا
بڑی مشکل سے منوایا گیا ہوں
ہم نے کل سکتے بھی تو کیوں کریں حصار ذات سے
صرف دیواریں ہی دیواریں تھی دروازہ نہ تھا
پرچم امن لیے پھرتے ہیں شہرو شہروں
استینوں میں چھپائے ہوئے کنجر کتنے
کہنے لگا کہ دیکھ کے چل راہ بے خبر
میں بھی قبو کسی کا سر پر غرور تھا
مرتے ہیں ارزو میں مرنے کی
موت اتی ہے پر نہیں اتی
اس روشنی کے شہر میں ظلمت کرے گی راج
مجھ کو یہ یقین تھا تجھے ہی گمان تھا
اس نے کتنے لطیف بات کہی
خود شناسی خدا شناسی ہے
کس کو معلوم ملے خاک میں منظر کتنے
اپنے ائینے چھپائے ہیں سکندر کتنے
کون ہیں جو نہیں ہے حاجت مند
کس کی حاجت روا کرے کوئی
ہوں اس کو چیک ذرہ سے اگاہ
ادھر سے مدتوں ایا گیا ہوں
تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں
کھلونے دے کے بہلایا گیا ہوں
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں اتی
سوال نمبر 12۔ صرف دو سوالوں کے جواب لکھے )نمبرات 5(
اہم سوالات جو امتحان میں آسکتے ہیں
- ملک صادق کون تھا اور شہزادی کے ساتھ ان کا کیا رشتہ تھا
- لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے حاجن کون کون سی چیز ہے اپنی پاس رکھتی تھی
- پنڈت چندر اپنے پیشے سے کیوں بیزار تھے
- خوشامدی میں کیا کیا عیب ہوتے ہیں
- شہزادے کے چچا کو بجائے ابو جہل کیوں کہا گیا
- محمد عاقل حاجن کی چال کیوں نہ سمجھ سکا
- قومی احتیاط کے بارے میں حالی کا کیا خیال تھا
- فرش پر پتھر ہٹانے کے بعد شہزادی نے زمین کے اندر کیا دیکھا
- لڑکی کی کون سی دعا اللہ نے قبول کی
سوال نمبر 13۔ درج زیل سوالات میں سے صرف دو کے جواب لکھیے۔
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیا پیغام لے کر ائے
- مفلس کو ہر وقت کس چیز کی فکر رہتی
- ہے رام چندر جی کو دیکھ کر اس کی ماں کیوں رونے لگی
- ہمیں اپنے ماتحتوں کے ساتھ کس قسم کا برتاؤ کرنا چاہیے
- سنگ مزار کے کیا معنی ہیں اور یہ کس کام اتا ہے
- وحدت میں کثرت سے کیا مراد ہے۔
- اس قصیدے کو شہر اشوب کیوں قرار دیا گیا ہے
- مفلسی ادمی کو کس کس طرح سے ستاتی ہے
- شاعر کو ہر بات میں کلفت کیوں نظر اتی ہے
سوال نمبر 14۔ درج ذیل ادبا اور شعرا میں سے کسی ایک کی حالات زندگی تحریر کیجئے ۔۔۔ )نمبرات5(
- میر امن
- منشی پریم چند
- نذیر احمد
- غالب
- شاد
حصہ د
سوال15:
- اپنی اس سکول کے پرنسپل کے نام فیس معاف کروانے کے لیے درخواست لکھیے)نمبرات 6(
- اپنے اس سکول کے سربراہ کے نام جرمانہ معاف کرانے کے لیے درخواست لکھیے
- اپنے اسکول کے سربراہ کے نام ڈسچارج سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست لکھے
- اپنے علاقہ کے متعلقہ انجینئر کے نام بغیر کٹوتی بجلی فراہم کرنے کے لیے ایک درخواست تحریر کیجئے
- اپنے ضلع کے ترقیاتی کمشنر کے نام بجلی کی ناقص ترسیل کے خلاف شکایتی درخواست تحریر کیجئے
- اپنے پرنسپل کے نام ایکسکرشن جانے کے لیے درخواست لکھیے
- اپنے ضلع کے ترقیاتی کمشنر کے نام بجلی کی ناقص ترسیل کی خلاف شکایتی درخواست تحریر کیجئے
خطوط
- اپنے چھوٹے بھائی کے نام خط لکھے جس میں انہیں پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی اہمیت سے واقف کرائیں
- اپنے دوست کو شادی میں شرکت کرنے کے لیے ایک دعوت نامہ خط لکھیے۔
خطوط یاد کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
3۔ اپنے دوست کو امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر مبارک بادی کا خط لکھیے
سوال نمبر 16:دئے گئے عنوانات میں سے کسی ایک پر دو سو الفاظ پر مشتمل مضمون لکھیے
کھیلوں کی اہمیت
وقت کی پابندی
علم کے فائدے
موبائل فون کے فائدے اور نقصانات
ماحولیاتی آلودگی
پانی کی آلودگی
فضائی آلودگی
سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات
گلوبل وارمنگ
جنگلات کے فائدے
❓ اکثر پوچھے جانے والے سوالات
JKBOSE Class 10th Urdu Important Questions 2026 کیا ہیں؟
اس پوسٹ میں JKBOSE Class 10th Urdu کے اہم سوالات، گرامر، محاورات، اصناف، خلاصے، اشعار، سوالات، درخواستیں، خطوط اور مضامین شامل کیے گئے ہیں۔
کیا یہ JKBOSE 10th Urdu Guess Paper 2026 امتحان کی تیاری کے لیے مفید ہے؟
جی ہاں، اس میں امتحان کے لیے اہم سوالات اور مختلف حصوں سے متعلق اہم تیاری کا مواد شامل ہے۔
کیا اس Guess Paper میں Urdu Grammar بھی شامل ہے؟
جی ہاں، تذکیر و تانیث، واحد جمع، حروف، فاعل، مفعول، صفت، محاورات اور ترکیب نحوی جیسے اہم موضوعات شامل ہیں۔
کیا درخواستیں اور خطوط بھی شامل ہیں؟
جی ہاں، مختلف اہم درخواستیں اور خطوط بھی اس پوسٹ میں شامل ہیں۔
کیا مضامین کی تیاری کے لیے بھی مواد موجود ہے؟
جی ہاں، کھیلوں کی اہمیت، وقت کی پابندی، علم کے فائدے، موبائل فون، ماحولیاتی آلودگی، پانی کی آلودگی، فضائی آلودگی، سوشل میڈیا، گلوبل وارمنگ اور جنگلات کے فائدے جیسے موضوعات شامل ہیں۔