جمع الجمع

URDU DARASGAH
2

 

واحد

جمع

جمع الجمع

واحد

جمع

جمع الجمع

جوہر

جواہر

جواہرات

وجہ

وجوہ

وجوہات

فتح

فتوح

فتوحات

عجیب

عجائب

عجائبات

حاجت

حاجات

حوائج

خبر

اخبار

اخبارات

لقب

االقاب

القابات

رقم

رقوم

رقومات

نادر

نوادر

نوادرات

حکم

احکام

احکامات

امر

امور

امورات

دوا

ادویہ

ادویات

اکبر

اکابر

اکابرین

فیض

فیوض

فیوضات

حادثہ

حوادث

حوادثات

مثل

امثال

امثلہ

رسم

رسوم

رسومات

عارضہ

عوارض

عوارضات

لازم

لوازم

لوازمات

رکن

ارکان

اراکین

اثر

اثار

اثرات

بیت

بیوت

بیوتات

Post a Comment

2Comments
  1. نقص کی جمع اور جمع الجمع

    ReplyDelete
    Replies
    1. نقص کا جمع نقائص ہے
      ہر لفظ کے جمع کا دوہری جمع یعنی جمع جمع الجمع نہیں ہوتا

      Delete
Post a Comment