Kahili class 8th urdu notes |
سبق نمبر 2
کابلی
سوال 1: سر سید احمد خان کے میں خیال میں سب سے بڑی کاہلی کیا ہے ؟
جواب : سر سید احمد خان کے خیال میں دلی قومی کو بریکار چھوڑ دیتا سب سے بڑی کاہلی ہے۔
سوال : 2: کون سے لوگ بہت کم کامل ہوتے ہیں ؟
جواب : جو لوگ محنت مزدوری کر کے اپنے بسر اوقات کے سامان مہیا کرتےہیں وہ لوگ بہت کم کامل ہوتے ہیں ۔
سوال : 3 انسان کس حالت میں کاہل اور بالکل حیوان صفت ہو جاتا ہے ؟
جواب : جب انسان اپنے دلی و عقلی قوت کو کام میں نہ لائے اور ہاتھ پاؤں سے محنت نہ کریں وہ کاہل اور بالکل حیوان صفت بن جاتا ہے ۔
سوال 4: اگر انسان اپنے دلی قومی کو بے کار ڈال دیے تو اس کا حال کیا ہوگا ؟
جواب : اگر انسان اپنے دلی قوی کو بے کار ڈال دیے تو اس کے عام شوق وحشیانہ باتوں کی طرف مائل ہوتے جاویں گے۔
سوال: 5 ہماری قوم کی حالت کس طرح بہتر ہو سکتی ہے ؟
جواب : ہماری قوم کی حالت اس صورت میں بہتر ہو سکتی ہے جب ہم اپنے اندر کاملی کو ہمیشہ کے لیئے ختم کر دیں گے۔
نیچےدیے ہوئے الفاظ کے متضاد کیجیے!
الفاظ۔ ضد
سستی۔ چستی
اندرونی۔ بیرونی
مناسب۔ غیر مناسب
شک یقین /بے شک
بهتری۔ ابتری
بد سلیقه۔ سلیقہ مند
عارضی۔ مستقل
ضروری۔ غیر ضروری
5 جملوں میں استعمال کیجیے:
(1) قوی۔ دلی قوی کو بے کارچھوڑ دینا سب سے بڑی کاہلی ہے
بسر اوقات۔ اپنی بسر اوقات کے سامان مہیا کرنے ۔۔ والے لوگ کم کامل ہوتے ہیں،
(3) خصلت۔ انسان کی خصلت اچھی ہونی چاہیے
(4) پھوہڑ۔ وہ پھوہڑ بدسلیقہ شخص ہے
5) وحشی۔ شیر ایک وحشی جانور ہے
6) مصروف۔ میں آج پڑھائی میں مصروف ہوں
7)مستعدی۔ کام کاج میں مستعدی نہ دکھانا کاہلی ہے
8) توقع۔ غیروں سے کوئی توقع نہیں رکھنی چاہئے ۔
9)حکیمانہ۔ ہماری کتاب میں کئی حکیمانہ اقوال
درج ہیں
10)مشقت۔ محنت مشقت کرنے والے لوگ ۔ بہت کم کاہل ہوتے ہیں۔
1۔جس طرح "قلب سے قلبی " صفت بنایا گیا ہے اسی طرح مندرجہ ذیل الفاظ سے صفت بنائے۔
عقل۔ عقلی
محنت۔ محنتی
وطن۔ وطنی
خیال۔ خیالی
علم۔ علمی
انسان انسانی
حیوان۔ حیوانی
قوم قومی
شخص۔ شخصی
ذہن۔ ذہنی
No comments:
Post a Comment