درخواست برائے رِخصتی یوم واحد
فاطمہ فردوس محترم پرنسپل صاحب
جماعت دہم ا۔ب۔ج۔د پبلک اسکول
رول نمبر ۷۸۹ اعظم گڑھ
مدعا: درخواست بمراد رخصت یوم واحد
محترم پرنسپل صاحب
گزارش خدمت یوں ہے کہ میں آپ کہ مجھےآج گھر پر بہت ضروری کام ہے جس کی وجہ سے میں آج اسکول کی حاضری قاصر رہا۔ اسلئے مہربانی کر کے یوم واحد کی رخصت منظور فرماوئیں ۔ نوازش ہوگی
شکریہ
تاریخ: ۲۲ مارچ ۲۰۲۰ نیاز مندہ
( دستخط)
No comments:
Post a Comment