بخدمت جناب پرنسپل صاحب ا۔ب۔ج۔د اسکول ۔۔۔۔۔۔
جناب عالی
گزارش خدمت ہوں ہے کہ میں ایک ہفت سے علیل تھا جس کی وجہ سے میں اسکول سے غیر حاضر تھا اور مجھے پانچ سو روپیہ جرمانہ عائد کردیا گیا۔میں غریب فیملی سے تعلق رکھتا/رکھتی ہوں۔جرمانہ ادا نہیں کر سکتا ہوں اس لیے مہربانی کر کے میرا جرمانہ معاف فرمائیں یہ آک کی عین نوازش ہوگی۔
شکریہ
الارض/العارضہ
نام۔۔۔۔
رول نمبر۔۔۔
جماعت۔۔۔