سیکشن کی تبدیلی کے لیے پرنسپل کو درخواست لکھیں۔
جماعت: دہم ا ۔ب۔ج اسکول ۔۔۔۔
رول نمبر۔۔۔۔
مدعا: سیکشن کی منتقلی کے متعلق
عالی جناب!
میں آپ کے اسکول کےجماعت دہم سیکشن B کا طالب علم
ہوں ۔اس سکشن کے زیادہ تر طلباء پڑھائی میں کمزورہے اور وہ نظم و ضبط کا بھی کوئی
خیال نہیں رکھتے ہیں ۔سیکشن A میں مہذب اور پرھائی میں بہترین کارکردگی
دکھانے والے طلباء ہیں۔ میں نے جماعت نہم میں پچانوے فیصد نمبرات حاصل کیے ہیں۔
اسلیے ادباً گزارش ہے
کہ مجھے سیکشن بی سے اے میں منتقل کرنے کا اجازت نامہ عنایت
فرماوئیں۔ یہ آپ کی عین نوازش ہوگی
شکریہ
العارض
دستخط
No comments:
Post a Comment