لائبریری سے کتابیں اجراء کرانے کے لیے پرنسپل کے نام درخواست
ا۔ب۔ ج۔د محترم پرنسپل صاحب
جماعت دہم۔ ۔۔۔۔۔۔ اسکول۔۔۔۔۔۔۔۔
رول نمبر 20۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مدعا: لائبریری سے کتب کی اجرائیگی سے متعلق
جناب والا
میں آپ کے سکول کی دسویں جماعت کا طالب علم ہوں۔ میں نے اس سال نویں جماعت فرسٹ ڈویژن میں پاس کیا ہے۔ جناب جیسا کہ آپ جانتے ہیں، مجھے میری خراب مالی حالت کی وجہ سے پچھلے سال ٹیوشن فیس کی ادائیگی سے استثنیٰ دیا گیا تھا۔میرا والد صاحب بہت غریب ہیں۔ وہ میرے لیے کتابیں نہیں خرید سکتا۔ اسلیے آپ سے ادباََ التماس ہے کہ مجھے سکول کی لائبریری سے کتابیں جاری عنایت فرماویں۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ میں انہیں امتحان کے بعد واپس کر دوں گا۔ نوزش ہوگی۔
شکریہ
العارض
دستخط
No comments:
Post a Comment