اسم معرفہ کی قسمیں |
اسم معرفہ کی اقسام
1۔ اسم علم
2اسم اشارہ
3۔ اس ضمیر
4۔ اسم موصول
اسم عَلم : وہ اسم جو کسی شخص کے اصلی اور بنیادی نام کو ظاہر کرے اسے اسم علم کہتے ہیں ۔اسم معرفہ کے کسی بھی خاص نام کو کہتے ہیں خواہ وہ کسی شخص کا ہو یا کسی اور چیز یا جگہ کا ہو ۔ مگر اسم علم انسانوں کے خاص نام کی طرف اشارہ کرتا ہے یعنی اصلی یا ذاتی نام کو اسم علم کہتے ہیں
مثلاً : سلمان سعودی ورب کا حکمران ہے
احمد فراز اردو کے بڑے شاعر ہیں
شازیہ اور عدیلہ جماعت دہم میں پڑھتی ہے
ان جملوں میں سلمان،احمد فراز اور شازیہ و عدیلہ اسم علم ہے
جس کی، جیسا، جن کا، جونسا وغیرہ
مثالیں: جو چوری کرے گا وہ پکڑا جائے گا
جس نے محنت کی کامیاب ہوا
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
ان جملوں میں جو، جس، جیسا اسمائے موصول ہیں۔
اہم بات:
»» اسم موصول کے جو جملہ آتا ہے اسے "صلہ" کہتے ہیں۔
»» صلہ کے بعد جو جملہ آتا ہے اسے " جواب صلہ" کہتے ہیں
No comments:
Post a Comment