احمد
یعقوب محترم پرنسپل صاحب
فیصل
کالونی ا۔ب۔ج
اسکول۔۔۔۔۔۔
دہلی
پن 12345 اعظم
گڑھ
اسلام علیکم
عالی جناب !
مدعا: درخواست بمراد ملازمت بحیثیت اردو معلم
گزراش خدمت یوں ہے کہ اگر آپ کے ادارے میں اردو مدرس کی خالی پڑی آسامی پر کرنی مطلوب ہو تو راقم کو اپنے ادراے میں اتالیقی خدمات انجام دینے کا موقع عنایت فرمائیں۔راقم تعلیمی میدان میں چار سالہ تجربہ رکھتا ہے اور آپ کے ادارے میں رہ کر اپنی تمام تر صلاحیت بروکار لا کر بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کرے گا اور بحیثیت اردو معلم آپ کو کبھی دقیقہ فروگزاشت نہ کرے گا۔تجربے اور تعلیمی قابلیت کی اسناد درخواست کے ساتھ منسلک ہے۔ امید یے کہ مذکورہ عہدے کے لئے اہل قرار پاؤں گااور نوکری ملنے پر راقم آپ کا انتہائی شکر گزار رہے گا۔
شکریہ
تاریخ: 24/مئی 2020 العارضہ/العارض
دستخط
No comments:
Post a Comment