غزل کے بارے میں مختلف اقوال
٭ غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے (کلیم الدین احمد)
٭ غزل اردو شاعری کی آبرو ہے (رشید احمد صدیقی)
٭غزل بڑی کافر صنف ہے (آل احمد سررو)
٭ غزل نقاب پوش آرٹ اور چاول پر قل ہو اللہ لکھنے کا آرٹ ہے
( آل احمد سرور)
٭غزل بے وقت کی راگنی ہے ( حالی)
٭غزل انتہاؤں کا ایک سلسلہ ہے ( فراقؔ گورکھپوری)
٭ غزل شاعری نہیں عطر شاعری ہے ( فراقؔ گورکھپوری)
٭ غزل مختلف پھولوں کی مالا ہے ( فراقؔ گورکھپوری)
٭ غزل کی گردن بے تکلف اُ ڑا دینی چاہے( عظمت اللہ خان)
٭ دنیا سے جاتے ہوئے غزل کو فراقؔ کے ذمے کئے جا رہا ہوں (یگانہ
چنگیزی)
٭ غزل اگر اردو شاعری کی آبرو ہے تو غالبؔ اردوغزل کی آبرو
ہیں ( رشید احمد صدیقی)
No comments:
Post a Comment