تازہ ترین

Tuesday, April 7, 2020

خدا کی بستی ناول (شوکت احمد صدیقی)

شوکت احمد صدیقی کی ناول خدا کی بستی


شوکت صدیقی  20 مارچ،1923ء کولکھنو میں تولد ہوئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور م ناول اورافسانہ نگار تھے جو انپےناول "خدا کی بستی" کی وجہ سے دنیا میں  شہرت رکھتے ہیں آپ نے سیاسیات میں ایم کیا اس کے بعد  میں کراچی چلے گئے۔  آپ ناول اور افسانہ نگار ہونے کے علاوہ  اردو کے ایک ممتاز صحافی بھی  تھے ۔ آپ مختلف ہفت روزہ اور روزنامہ اخبارات سے وابستہ رہے۔ آپ کو کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا جن میں،آدم جی ادبی ایوارڈ ,تمغائے حسن کارکردگی ، کمال فن ایوارڈ ،ستارۂ امتیاز ،خواجہ غلام فرید آدبی ایوارڈ قابل ذکر ہیں
شوکت صدیقی کے کئی افسانوی مجموعے بھی شائع ہوئے ہیں جن میں ’تیسرا آدمی‘ ، ’اندھیرا اور اندھیرا‘ ، ’راتوں کا شہر‘  اور ’کیمیا گر‘  خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔اسکے علاوہ آپ نے کئی مشہور ناولیں بھی تحریر فرمائیں جن میں ’کمیں گاہ‘ ، ’خدا کی بستی‘ ، ’جانگلوس‘ اور ’چار دیواری‘  خاص طور پر قابل ذکر ہیں
 18 دسمبر، 2006ء کو طویل علالت کے بعد اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے 

Khuda ki basti
خدا کی بستی khuda ki basti



No comments:

Post a Comment