طلباء و طالبات
محترم
پرنسپل صاحب
جماعت: دہم
ا۔ب۔ج۔د
اسکول جامعہ نگر
مدعا: استاد
کی مسلسل غیر حاضری سے متعلق
عالی
جناب!
اسلام
علیکم/ آداب
آپ نے درجہ ہشتم میں انگریزی مضمون
پڑھانے کے لئے جس استاد کو مقرر کیا تھا وہ اکثر اسکول کی حاضری سے قاصر رہتا ہے ۔جس
وجہ سے ہمارا مقرر ہ نصاب نا مکمل رہ چکا
ہے ۔
آپ سے ادباً التماس ہے کہ کسی دوسرے مہارت یافتہ انگریزی استاد کو ہمارا انگریزی مضمون پڑھانے کے لئے مقرر فرماوئیں ۔ عین نوازش ہوگی۔ شکریہ!
تاریخ : 25 اکتوبر 2020ء العارض
طلباء
و طالبات
No comments:
Post a Comment