ہمدم کاشمیریؔ
خصوصیات کلام:- انکی غزلوں میں فکر کی گہرائی اور احساس کی گرمی اور اسلوب کی تازگی پائی جاتی ہیں ۔ہمدم کی غزلیاتذاتی مشاہدات اورتجربات پر مبنی ہیں ۔ ان کی غزلوں میں سادگی بھی ،شخصی جذبات کی کارفامائی بھی ،لیکن بدقسمتی یہ کہ وہ شعر و ادب کی راہ میں ثابت قدم نہیں رہے۔ ان کا بیچ کا کچھ عرصہ ان کی نجی مصروفیات کی وجہ سے گم ہوگیا اسلئے وہ گمنامی کے بازاروں میں کھوگئے لیکن وہ سنجیدگی کے ساتھ شعر و ادب کی راہ پر گامزن ہیںانکی غزلوں میں انقلابی مضامین کو بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ سادہ اور مؤثر زبان ان کی غزلوں کی خاص جوہر ہے ۔ انہوں دور جدید کی حالات پر گہرا طنز کیا ہے اور سماجی برائیوں کو اپنی غزلوں کے زریعےاجاگر کیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment