تازہ ترین

Sunday, September 2, 2018

بالِ جبریل مع شرح

علامہ اقبال اردو کے مشہور شاعر ہے انہیں شاعر مشرق کہتے ہیں ۔ علامہ اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے آباؤاجداد کشمیر سے ہجرت کرکے سیالکوٹ پنجاب میں مقیم ہوئے ۔ علامہ اقبال ایک ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مفکر بھی تھے ۔ دینی نقطہ نظر سے علامہ اقبال کا اردو شاعری میں پایہ بہت بلند ہے آپ کے کلام کے کئی مجموعے آج تک شائع ہوئے ہیں جن بال جبرائیل، ضرب کلیم، ارمغان ہجاز خاص طور پر قابل ذکر ہیں ذیل بال جبرائیل کا شرح اپلوڈ کیا گیا ہے ۔ آپ اسے آن لائن پڑھ سکتے ہیں اور پی ڈی ایف کی شکل میں ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں



No comments:

Post a Comment