اردو نوٹس برائے جماعت آٹھویں
Download Urdu Notes for Class 8th JKBOSE PDF
یہ نوٹس نئے نصاب کے عین مطابق ہیں
نوٹ:- مجموعی تشخیص ((summative assessmentکےمطابق یہ نوٹ تیار کیے گئے ہیں ۔سالانہ امتحان میں جس ترتیب سے سوالات
آئینگے اسی کے مطابق ترتیب وار سوالات حل کر کے دئے گئے ہیں
Model Paper
جماعت آٹھویں
نمبرات: 50
وقت: 2 گھنٹے
حصہ الف( پڑھنے کا فہم ) 15نمبرات
سوال نمبر 1۔ درج ذیل غیر درسی اقتباس کو غور سے پڑھیے اور نیچے دیئے گئے سوالات کا جواب لکھیے۔
کشمیر کو قدرت نے نہ صرف اپنی کاریگری سے سجایا ہے بلکہ نایاب اور بے شمار نعمتوں سے بھی مالا مال کیا ہے، ایسا لگتا ہے کہ قدرت کی اس عطا کر دہ سر زمین پر کچھ خاص نظر عنایت ہوئی ہے۔ حسن و جمال سے مالا مال کشمیر بے شمار نعمتوں کی وجہ سے پوری دنیا میں ایک الگ اور منفرد پہچان رکھتا ہے، پھر چاہے بات کی جائے سر سبز و شاداب جنگلات کی، معتدل آب و ہوا کی، جھلملاتے آبشاروں اور جھرنوں کی، یا پھر بات کی جائے دریائے جہلم کی ، وادی کشمیر کی خوبصورتی کو مزید نکھارنے میں دریائے جہلم اپنا ایک منفر د مقام رکھتا ہے۔ اسکا کشمیری نام "و یتھ ' ہے۔ یہ دریا ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ سے نکلتا ہے پھر کئی ضلعوں سے گزر کر اوڑی کے راستے پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔ یہ دریا شہر سرینگر کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے اور سرینگر سے گزرنے کے بعد ضلع بانڈی پورہ میں جھیل ولر سے ہو کر گزرتا ہے۔ کشمیر میں زراعت کا دارومدار زیادہ تر اسی دریا پر ہے۔
-1 دریائے جہلم کو کشمیری میں کیا کہتے ہیں؟
2۔دریائے جہلم کس ناگ سے نکلتا ہے ؟
3۔جھیل ڈلر کس ضلع میں ہے ؟
4۔دریائے جہلم کشمیر کے لیے کیوں فائدہ مند ہے؟
5۔ جہلم کس مقام پر پاکستان میں داخل ہوتا ہے ؟
(5نمبر)
سوال نمبر 2۔ درج ذیل در سی نظم کے بند کو غور سے پڑھیے اور آخر میں دیئے گئے سوالات میں درست جواب کا انتخاب لکھیے۔
(5نمبر)
ہمراہ اپنے بن کو مجھے ساتھ لے چلو ریکھا تمہارے چرنوں کی ہوں ساتھ لے چلو
نازک ہے میر اشیشہ دل ٹوٹ جائے گا چھوٹا تمہارا ساتھ تو جی چھوٹ جائے گا راتیں نہ کٹ سکیں گی اکیلے فراق کی کڑیاں وہ جس نے جھیلی ہوں جھیلے فراق کی
1۔ یہ نظم کس نے تحریر کی ہے؟
ا۔ اسمائیل میرٹھی ۲۔ حالی
۳۔ سرور جہاں ۴۔ جاں نثار اختر
2۔ یہ بند کس نظم سے لیا گیا؟
ا۔ خاک وطن ۲۔ ایک لڑکی
۳۔ ہماری تاریخ ۴ سیتاجی کی آوزاری
-3 نظم میں کس عظیم عورت کا ذکر ہو رہا ہے ؟
ا۔ اندرا گاندھی ۲۔ کلپنا چاولہ
۳۔ جھانسی کی
رانی ۴ ۔ سیتاجی
4 رام چندر جی کہاں جارہے ہیں ؟
ا۔ جیل
۲۔ بن باس
۳۔بازار
۴۔ اسکول
5۔ یہاں رام چندر جی سے کیا التجا کی جارہی ہے ؟
ا۔ مت جاو
۲۔ مجھے بھی لے چلو
۳۔ مجھے مت لے جاو ۴۔ کل جاو
سوال نمبر 3۔ درج ذیل درسی اقتباس کو غور سے پڑھیں اور بعد میں دی گئی خالی جگہوں کو پورا کریں۔
کار خانوں سے بہہ کر آنے والے کیمیائی مادے بہت خطرناک ہوتے ہیں پانی میں رہنے والی مخلوق پر بھی ان کا بہت خراب اثر ہو تا ہے۔ برسات میں کھیتوں کا پانی جب سیلاب کی شکل میں دریاوں میں آتا ہے تو اپنے اندر کیڑے مار دواوں کا زہر بھی ساتھ لاتا ہے جس سے دریا کی مچھلیاں مر جاتی ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب ہمارے محلوں میں صاف و شفاف نالے ہوتے تھے اب وہ گندے نالوں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ اب یہ پانی کپڑے دھونے کے لائق بھی نہیں رہا۔ –
1۔ کھیتوں کا پانی۔۔۔۔۔ کی وجہ سے زہر آلودہ ہو جاتا ہے۔ ہمارے محلوں میں ۔۔۔۔۔ ۔پانی کے نالے ہوتے
تھے۔ہمارے نالوں کا پانی اب۔۔۔۔۔۔ دھونے کے قابل بھی نہ رہا۔ گندے پانی کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔ مر جاتی ہیں ۔ ہمارے نالوں کا پانی اب۔۔
ہیں۔ یہ اقتباس ہماری کتاب کے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سبق سے لیا گیا۔
5۔اف یہ ماحولیاتی آلودگی
2۔ آلودگی کی کتنی قسمیں ہیں؟
3۔ اس اقتباس میں کس آلودگی کا ذکر کیا گیا ہے ؟
ب: الف) اللہ تعالی نے ہمیں حسن و جمال سے بھری سرزمین وادی کشمیر سے نوازا
ہے۔ پیر پنچال کے پہاڑی سلسلہ سے جب حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی رحمہ
اللہ علیہ نے شوپیان کے مقام پر وادی میں قدم رکھا تو ایمان کی نعمت سے وادی
میں جلوہ افروز ہوئی۔ یہیں سے شروعات کر کے مراز اور کمراز کی معروف چراگا
ہوں جھیلوں اور جھرنوں کھلیانوں اور دریاؤں سے گزرتے ہوئے لداخ کو سر کیا اور
واپس شاہراہ ابر یشیم سے اپنے آبائی علاقہ ایران کی طرف کوچ کیا۔ کشمیر میں
میں مغل روڑ، جھیل ڈل ، مانسبل اور شہرہ آفاق جھیل ولرکے ساتھ ساتھ سرینگر سے
مغل باغات گلمرگ کا گنڈولا، پہلگام اور اس کے ارد گرد کے صحت افزاء
مقامات وغیرہ سب قابل دید ہیں۔
(1) حسن وجمال سے بھری سرزمین کا نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
(۲) پیر پنچال کے پہاڑی سلسلہ سے ۔۔۔۔۔۔۔نے وادی میں قدم رکھا۔ جواب:
حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی
(۳) جھیل ڈل اور ۔۔۔۔۔۔۔۔کشمیر کے تین اہم جھیل
ہیں۔
(۴) لداخ سے ہوتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے راستہ ایران پہنچتا
ہے۔
(2) گلمرگ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قابل دید
ہے۔
حصہ ب) قواعد ) 20 نمبرات
سوال نمبر 4۔ ہدایت کے مطابق عمل کریں۔
(4نمبر)
الف:رشید ذہین ہے۔ " اس جملے میں ذہین کیا ہے ؟
ب۔بلی نے چوہے کو پکڑا۔ " اس جملے میں فعل کیا ہے ؟
" ج۔مجید لکھ رہا ہے۔ " اس جملے میں مجید فاعل ہے یا مفعول۔
"د۔ میں نے کھانا کھایا۔" یہ جملہ فعل ماضی ہے یا فعل حال
سوال نمبر5: الف: درج ذیل الفاظ میں واحد کے جمع لکھیے:
(2نمبر)
فکر۔ عمل۔ جذبہ۔ تہمت
(ب) درج ذیل الفاظ کے ضد لکھیے
(2 نمبر)
سستی۔
مناسب۔
بہتری۔
سلیقہ
یا
کالم "الف"کو کالم"ب"کے ساتھ ملائیے۔
گوتم بدھ |
مذہبی ورزش |
کپل وستو |
بدھ مت کا بانی |
یوگ |
بدھ مت کی بنیادی تعلیمات |
چار اعلیٰ سچائیاں |
شمالی ہندوستان کا ایک شہر |
(حصہ ج) لکھنے کی صلاحیت
سوال نمبر 6۔ کسی ایک تصویر کے متعلق (150 سے 200) الفاظ پر مشتمل مضمون لکھیے۔ (5 نمبر )
سوال 15: خطوط / درخواستیں/ای
میل
نمبرات 4
اپنے والد صاحب کے نام ای میل لکھیے جس میں کتابوں کو خریدنے کے لئے روپیہ بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا ہو۔
یا
اپنی تعلیمی کار کردگی سے آگا ہ کر نے کے لئے بڑے بھائی کے نام خط
یا
کتب فروش کے نام کتابیں بیجھنے کے لئے خط
یا
اپنے پرنسپل صاحب کے نام ایک ای میل لکھیے جس میں فیس معاف کرنے کی درخواست
کی گئی ہو۔
(حصہ د) ادب کل 15 نمبرات
سوال: 9) تین سوالات کے جواب لکھیے ( نثر سے)
(6نمبرات)
(سوال1) جابر بن حیان نے کون سی چیز ہیں ایجاد کیں؟
سوال2) سگریٹ نوشی کے خلاف سگریٹ پیکٹ پر کون سا جملہ نیا لکھا ہوتا
ہے۔
(سوال 3) بوڑھے نے مرتے وقت
اپنے بیٹے کو کیا نصیحت کی تھی ؟
سوال4) گوتم بدھ یوگی اور سنیاسی کیسے بنے؟
سوال5:کس ملک میں زعفران کو شاہی رنگ سمجھا جاتا ہے؟
سوال: 9) دوسوالات کے جواب لکھیے ( نظم سے)
(4نمبرات)
سوال1:وطن کی کن چیزوں سے شاعر محبت کا اظہار کرتا ہے؟
سوال 2) چڑیاں کیسی جھاڑیوں میں چہچہاتی ہیں ؟
سوال 3) کوئل کیسے گیت گاتی ہے؟
سوال 4) اجنبی ہاتھوں سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر 11: آپ کی درسی کتاب میں شامل مضمون "لل دید"یا " ماحولیاتی آلودگی " پر نوٹ لکھیے یا خلاصہ لکھیں (نمبر5
Download Urdu Notes for Class 8th JKBOSE PDF
No comments:
Post a Comment