اس نظم کی تشریح لکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
سوال : 1: شاعر خدا سے کیا مانگتا ہے ؟
جواب : شاعر خدا سے پرہیزگار وں کے راستے پر چلانےکی دعا مانگتا ہے ۔
سوال :2: خدا کی نظر میں کون سے لوگ شان و شوکت والے ہیں؟
جواب :خدا کے نظر میں وہ لوگ شان و شوکت والے ہیں جن کو خدا نے اپنی رحمت سے نوازہ ہے اور سیدھا راستہ دکھایا ہے۔
سوال : 3 شاعر کس سے مدد مانگتا ہے ؟
جواب : شاعر خدا سے مدد مانگتا ہے۔
سوال :4 : نظم کے آخری مصرع میں شاعر نے کیا دعا مانگی ؟
جواب : نظم کے آخری مصرع میں شاعر نے یہ دعا مانگی ہے کہ " اے اللہ میری دعا قبول فرما."
3- خالی جگہوں کو بھر لیجئے:
گرتےہیں تیرے در پر سب آن بان والے۔
امداد تجھ سے چاہیں سب کا سہارا تو ہے
اور نام جن کا اب تک ہے یادگار عالم۔
ہم عاجزوں کو یا رب ان کی راہ نہ چلانا۔
No comments:
Post a Comment