![]() |
Nazam Ak Ladki 8th notes |
سوال ۱) چڑیاں کسی جھاڑیوں میں چہچہاتی ہیں ؟
(جواب) جڑیاں گھنیری جھاڑیوں میں چہچہاتی ہیں۔
(سوال) ۲) دوسرابند پڑھ کر بتائیے کہ لڑکی اپنی ہم جولیوں کے ساتھ کیسی جگہ پر رہنا چاہتی ہے ؟
(جواب) لڑکی اپنی ہم جولیوں کے ساتھ ایسی جگہ پر رہنا چاہتی ہے جہاں برسات کے موسم میں سبزه لہلہاتا ہو۔ ہوا کی چھڑ سے ایک ایک پتا تھر تھراتا ہو جہاں چشموں کا پانی نرم لے میں گنگناتا ہو۔
(سوال ۳) کوئل کیسے گیت گاتی ہے ؟
(جواب) کو ئل کوکو کے میٹھے گیت گاتی ہے۔
(سوال (۴) اس نظم میں لڑکی نے کیا خواہش ظاہر کی ہے ؟
جواب : اس نظم میں لڑکی نے اپنے جھولے کے ساتھ فطرت کے حسین نظاروں کے بیچ رہنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
3۔ دے گئے لفظوں سے خالی جگہوں کوپر کیجئے ۔
1۔جہاں چڑیاں گھیری جھاڑیوں میں چھاتی ہوں ۔
2۔ جہاں شاخوں پہ کلیاں نت نئی خوشبو لٹاتی ہوں۔
3۔اور اُن پر کو ئلیں کوکوکے میٹھے گیت گاتی ہوں۔
4۔ وہاں میں ہوں مری ہم جو لیاں ہوں اور جھولا ہو۔
4۔ جوڑ ملائیے:
ب |
الف |
چہچہانا |
چڑیاں |
کوکو |
کوئل |
خوشبو |
پھول |
پانی |
چشمہ |
سبزہ |
برسات |
5۔ لکھے ہوئے بند کو نثر میں لکھیے:
جہاں نہروں میں بہتا پانی موتی سا جھلکتا ہو
جہاں چاروں طرف گلزار میں سبزہ لہکتا ہو
جہاں پھولوں کی خوشبوؤں سے بن کا بن مہکتا ہو
وہاں میں ہوں ، مری ہم جولیاں ہوں اور جھولا ہو
تشریح: اس بند میں لڑکی اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہے کہ میں اپنے جھولے اور ہم جولیوں کے ساتھ ایسی جگہ پر رہنا چاہتی ہوں جہاں نہروں کا پانی موتی سا جھلکتا ہو جہاں چاروں طرف پھول ہی پھول اور سبزار ہی سبزار ہو ۔ جہاں پھولوں کی خوشبو سے جنگل کا جنگل مہکتا ہو۔
6۔ لکھے ہوئے الفاظ کی واحد لکھیے۔
جمع |
واحد |
جھاڑیاں |
جھاڑی |
شاخیں |
شاخ |
کلیاں |
کلی |
ہم جولیاں چشمے نہریں |
ہم جولی چشمہ نہر |
نظم میں ایک لفظ چہچہانا آیا ہے اس سے چہچہاہٹ بنتا ہے ۔ نیچے لکھے لفظوں میں "ہٹ" لگا کر لفظ پورا کیجیے۔
ب |
الف |
تھر
تھراہٹ |
تھر
تھرانا |
گنگناہٹ |
گنگنانا |
مسکراہٹ
|
مسکرانا |
گڑگڑاہٹ |
گڑگڑانا |