![]() |
سگریٹ نوشی کی تباہی کاریاں |
سوال) سگریٹ نوشی کے خلاف سگریٹ پیکٹ پر کون سا جمیلہ نیا لکھا ہوتا ہے۔
جواب: سگریٹ نوشی کے خلاف سگریٹ پیکٹ پر اب یہ جملہ لکھا ہوتا ہے " سگریٹ سے کنسر ہوتا ہے"
سوال: سگریٹ نوشی کا شمار کس میں ہوتا ہے؟
جواب: سگریٹ نوشی کا شمار فضول خرچی میں ہوتا ہے۔
سوال) فضول خرچی کرنے والا کس کا بھائی ہوتا ہے؟
جواب: فضول خرچی کرنے والا شیطان کا بھائی ہوتا ہے ۔
سوال) سگریٹ میں موجود نکوٹین کس مہلک بیماری کو جنم دیتا ہے۔
جواب) سگریٹ میں موجود نکوٹین کنسر جیسی مہلک بیماری کو جنم دیتا ہے۔
سوال ) تمباکو نوشی کے خلاف کون سا نعرہ عام ہو گیا ہے؟
جواب: تمباکو نوشی کے خلاف یہ نعرہ عام ہوگیا ہے" تمھاری تمباکو نوشی میری صحت کے لیے مضر ہے"
3۔ خالی جگہوں کو پر کیجیے۔
1۔ سگریٹ نوشی ایک بری عادت ہے۔
2۔ سگریٹ پینے والوں کی اکثر تعداد دل کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتی ہے۔
3۔ کئی لوگوں کو گلے اور پھیپھڑوں کا کینسر ہو جاتا ہے۔
4 تمھاری تمباکو نوشی میری صحت کے لیے مضر ہے۔
5۔ تمباکو کے اندر جو کیمیاوی اجزاء پائے جاتے ہیں ان میں نیکوٹین ایک خاص جز ہے