تازہ ترین

Sunday, August 28, 2022

Translation Topic Urdu to English Cambridge o Level 2nd Language

Translation Topic Urdu to English Cambridge

 جولائی ۱۹۲۹ ء کو جب نیل آرمسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھا تو یہ دن تمام انسانیت کے لیے تاریخی اہمیت رکھتا تھا ۔ اس واقعے پر جو کہ ٹی وی اور ریڈیو پر دیکھا اور سنا جا رہا تھا ، دنیا بھر کے لوگوں نے خوشیاں منائیں ۔لیکن اس زبردست کارنامے کے ابتدائی اقدامات مئی ۱۹۶۱ ء میں اٹھائے گئے تھے جب صدر کینیڈی نے امریکی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ دس سال کے اندر چاند کی طرف انسانی پرواز ہو جائے گی ۔ اگر چہ صدر کینیڈی کا ۱۹۶۳ ء میں انتقال ہو گیا مگر خلائی پرواز پر کام جاری رکھا گیا تھا کہ یہ یادگار دن آ گیا ۔ خلا باز ۲۴ جولائی کو بخیریت زمین پر واپس آئے اور صدر نکسن نے انھیں خوش آمدید کہا ۔ وہ لوگ تمام انسانیت کے لیے ہیرو تھے ۔ 


When Neil Armstrong stepped on the moon on July 1929, this day was of historical significance for all mankind.  People around the world celebrated the event, which was seen and heard on TV and radio.  Within ten years, human flight to the moon will take place.  Although President Kennedy died in 1963, work on space flight continued until this memorable day.  The astronauts returned safely to Earth on July 24 and were greeted by President Nixon.  Those people were heroes for all humanity.


No comments:

Post a Comment