اے ٹی ایم سے لین دین ناکام ہونے پر بینک منیجر صاحب کو درخواست لکھیے
یہاں اپنا نام لکھیے۔ محترم منیجر صاحب
ساکنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سٹیٹ بینک آف۔۔۔۔
شاخ۔۔۔۔۔۔۔۔
موضوع - اے ٹی ایم سے لین دین ناکام ہونےسے متعلق
حوالہ: بینک کھاتہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔ اے ٹی ایم لین دین نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔(اگر ہو تو)
عالی جناب
گزارش خدمت یوں ہے کہ میں آپ کے بینک کے۔۔۔ ۔۔۔ شاخ میں کئی سالوں سے کھاتہ دار ہوں۔کل مورخہ: 20/05/2019 صبح تقریباً 10.15 پر اسٹیٹ بینک آف۔۔۔۔۔۔ کے اے ٹی ایم میں 5000 روپے نکالنے گیا, اے ٹی ایم کارڈ مشین میں ڈالنے اور تمام ہدایات پر عمل کرنے کے باوجود رقم اے ٹی ایم سے وصول نہیں ہوئی۔لیکن موبائل پر پیغام آیا کہ اکاؤنٹ سے پیسے کاٹ لیے گئے, میں نے اس سلسلے میں ٹرول فری نمبر پر شکایت بھی درج کی لیکن کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔
اسلیےجناب والاسے استدعا ہے کہ اس لین دین کی چانچ کرکے میرے کھاتے سے کاٹی ہوئی رقم میرے کھاتے میں واپس جمع کریں۔ کیونکہ مجھے اس وقت پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔نوازش ہوگیا
شکریہ العارض
دستخط
No comments:
Post a Comment