اپنے دوست کو خط لکھیے جس میں خط نہ لکھنے کی شکایت کی گئی ہو
صبا جاوید/جاوید اقبال
شاہی محل احمد نگر
پن 456782
مورخہ: 10 ستمبر 2021
پیاری سہیلی/پیارےدوست
اسلام علیکم
امید ہے کہ اس آپ خیریت سے ہوں گے ۔ میں مسلسل آپ کو خطوط ارسال کر رہا/رہی ہوں مگر آپ کی طرف سے کوئی خط موصول نہیں ہوا اگر آپ کسی وجہ پر مجھ سے ناراض ہے تو میں اس کے لئے معذرت خواہ ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی ناراضی کا وجہ ضرورلکھو گے/گی تاکہ میں آئندہ سے محتاط رہ سکوں۔
توقع رکھتا /رکھتی ہوں کہ اس خط کو پڑھ کر آپ کی ناراضی دور ہوگی اور اب آپ پہلے کی طرح مجھے پابندی سے خط بھیجا کرو گے/گی۔
وسلام
آپ کا دوست/ سہیلی
ا۔ب۔ج۔د
ناظمہ بتول/شبیر احمد
شالیمار کالونی جامعہ نگر
پن 4575589
x
Nice what a mind may God bless you 🙏🙏
ReplyDeleteشکراً
ReplyDeleteجزاک اللہ خیراً جزا