تازہ ترین

Monday, June 28, 2021

شعراے اردو کی اہم نظمیں

شعرائے اردو کی اہم نظمیں

 شعراے اردو کی اہم نظمیں

٭)علامہ اقبال :   جمال، تصویر درد ، نیا شوالہ ، ہمدردی ، پرندے کی فریاد ، ماں کا خواب، التجائے مسافر، ایک مکڑا اور مکڑی ، ایک گائے اور بکری ، ایک پہاڑ اور گلہری، مسجد قرطبہ ،کفر و اسلام ، سیر فلک، ایک آرزو، بزم قدرت، موج دریا ، ذوق وشوق ، ابلیس کی مجلس شوری، شمع اور پروانہ، صدائے درد، ترانہ ہندی طلوع اسلام، نگاو شوق شکوہ، جواب شکوہ ، ساقی نامہ ،شمع اور شاعر، شعاع اُمید ، والدہ مرحوم کی یاد میں، 

 ٭) محمد حسین آزاد:  شب قدر،، حب وطن ، داد و انصاف ، وداع،ابر کرم صبح امید خواب امن

٭) خواجہ بندہ نواز گیسو دراز : چکی نامہ 

٭) ن م راشد: رقص، خوشی ،اجنبی عورت ، گناه، درویشی ،خلوت میں خلوت، خرابے، شباب گریزاں ، کونسی،الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم،ستارے، رفعت، وادي پنہاں، ہونٹوں کا عکس ، مکانات ، خواب آوارہ، اتفاقات ، انتقام ، پہلی کرن ، سباوان طلسم ازل ،

٭) احمد ندیم قاسمی: ، دھڑکن ، پرواز جنون ،دیہات کی شہزادی، جب آنکھ کھلی تو ، تاریخ کی آواز ، آزادی کے بعد۔

٭) اختر الایمان: جب اور اب ، آزادی کے بعد، خاک و خوں ، یادیں، لغزش ، تصور، فیصلہ سوال نشان ، عہد وفا، قلو پره، پرانی فصیل،

 چوہے ،جھینگر شبنم بھٹکی ہوئی روحیں، ایک لڑکا ، کل کی بات ، ریت کے محل، مسجد ، باز آمد،نئی صبح ،نقش پا، دور کی آواز ، جواری ، پکنڈی  ،    واپسی ، دستک ، شکوه ، مال ،محروی ، ۔

٭) جعفر زٹلی: انقلاب زمانہ طوتی نامہ

٭) شبلی نعمانی: ہجرت نبوی ، شہر آشوب اسلام ، اہل بیت ، مساوات اسلام ، خطاب بہ اسرار ، ہم کشتگان ، علماے زندانی، جنگ

 یورپ اور ہندوستان،رسول صلى الله عليه وسلم کی زندگی ، خواتین عرب۔

٭) احسان دانش: مزدور کا مہمان ،مزدور کی لاش ،گرمی کی دو پہر ،نوعروس بیوہ ،محتاج حسینہ

٭)اختر شیرانی: اے عشق کہیں لے چل، برکھارت، نغمہ زندگی ، دل کی ویرانی۔

٭) فصل پانی پتی: بکٹ کہانی (بارہ ماسہ) 

 ٭) نظیر اکبرآبادی:آ دی نامہ، بنجارہ نامہ، روٹی، تندرستی نامہ ، اندھیرا ، آندھی، شب براء ت، دیوالی، ہولی، بسنت، پیسہ

 ،مفلسی ، خوشامد، کرشن جینتی، بلد یوجی کامیلہ، آگرہ کی تیراکی،مفلس، بے ثباتی ، بیان موت ہنس نامہ ،گلہری کا بچہ، ریچھ کا پچہ، اژدھے کا بچہ ،رہے نام الله، تل کے لڈو ، جنگ بلبلان، ذکر مرغان، مہندی ،

٭) اسرارالحق مجاز : ایک جلا وطن کی واپسی ،نوجوان خاتون سے،خواب سحر، اندھیری رات کا مسافر ،طفلی کا خواب ،کسی سے محبت ہے، ایک غمگین یاد، آج کی رات، رات اور ریل، آہنگ نو ، آوارہ ، ۔

٭) فیض احمد  فیضؔ: میرے معصوم قاتل ، خدا وہ وقت نہ لائے میری جان اب بھی ،موضوع سخن ، تنہائی، میرے ندیم، چند روز اور ، کتے ، دو آوازیں صبح آزادی، زنداں کی ایک شام ، یاد ، ملا قات ، سرود شبانه، نثار تیری گلیوں پر، ہم لوگ ، شیشوں کامسیحا، اے روشنیوں کے شہر،انتظار، ایک منظر ، مرگ سوز محبت ، ترانه ، درد آئے گا دبے پاؤں ، ہم جو تاریک راہوں میں مارےگئے ، آ جاؤ افریقہ، حسن اور موت ، آج کی رات ، حسینہ خیال سے۔  

٭)حفیظ جالندہری: تلخا بہ شیریں، شاہنامہ اسلام ، چراغ صحرا، جلوۂ سحر۔

٭) مخدوم کی الد ین : انقلاب ، سجده ، انتظار، طیور، چاند تاروں کا بن ، چارہ گر، لخت جگر ، سناٹا،محبت کی چھاؤں، بولتی آنکھوں کا رس، دست ناز ، جوانی

۔ ٭) کیفی اعظمی: ، اندیشہ، پشیمانی ، خانہ جنگی، قومی اخبار، کوریا کا نعرہ، گاندھی جناح کی ملا قات پر، قومی حکمران ۔

٭) ساحر لدھیانوی : تاج گل ، گر یز ، چکلے، لمحہ، پر چھائیاں، جاگیر، کل اور آج، نیا سفر ہے،قحط بنگال، خوشی۔

٭) جان ثاراختر: ، میں بہت دور چلا جاوں گا، ستاروں کی سزا، خا ک دل ، خاموش آواز، گرلز کالج کی لاری ، خانہ بدوش ، بگولا ، زندگی صرف محبت تو نہیں انجم۔

٭) الطاف حسین حالی : مناظر رحم و انصاف ، مسدس حالی (مدو جزر اسلام)، چپ کی داد ، مناجات بیوہ ، شکوۂ ہند ، تعصب وانصاف ، قوم کی پاسداری، خودستائی، عقل اورنفس کی گفتگو،برکھارت ، نشاط امید ، حب وطن ۔

٭ ) اکبر الہ آبادی : نظم قومی ، ایک بوڑھانحیف و خسته زار،، برق کلیسا ،جلوہ در بار دہلی ۔

 ٭) اسماعیل مرٹھی: ، گرمی کا موسم، برسات، بچے اور ماں ، میرے خدا میرے ساتھی کوشش کیے جا،خدا کی قدرت تھوڑی تھوڑی بہت ہوجاتی ہے، صبح کی آمد ، تاروں بھری رات، ہماری گائے ، پن چکی ، کاشتکاری ۔

 ٭) نظم طباطبائی : گلاب کا پھول، فصل بہار، نغمہ زندگی ، یا درفتگاں ،گورغریباں ،،حسن شاعر کی نظر میں،  اس فلسفی کی نظر میں ۔

٭) سرور جہاں آبادی : یادطفلی ، یا دبچپن ، نور جہاں ، ایک جلاوطن ، بیر بہوٹی، نیرنگ زمانه ، سارس کا جوڑا ، مناظر قدرت، لکشمی جی ، دربار اکبر، شکوه صیاد، ۔

٭) جوش ملیح آبادی : اٹھتی جوانی ، جوانی کی آمد آمد ، جوانی کا تقاضہ، جوانی کے دن ، جوانی کی، آٹھ اے ندیم ،حسن اور مزدوری ، شکست زندہ کا خواب ، جامن والیاں ، گنگا کا گھاٹ ، کسان ، گرمی اور دیہاتی،رات، جوانی کے ساز و برگ ،  جفائے وفا، تاجدارصبح، برسات کی بہار، ساون کے مہینے ، بدلی کا چاند، غدار سے خطاب ، بھوکا ہندوستان ، ترانه آزادی ہند ، دعوت انقلاب،

٭) چکبست: آواز قوم، رامائن کا ایک سمین، برسات، شمیم، کشمیر دان،  خاک وطن، آب انگور ، مرقع عبرت ، فر یا دقوم، ہمارا وطن ، ۔

 ٭) تلوک چندروم: سائمن کمیشن، آزاد ہند فوج، سیتا جی کی فریاد،26 جنوری ، وطن کے سپاہی ،نور جہاں کا مزار ، خواب جہانگیر ، بھارت ماتا کیوں روتی ہے ، ہندوستان ہمارا صبح وطن ، سودیشی ریل ، لالہ لاجپت رائے ، ۔

٭)علی سردار جعفری : رومان سے انقلاب، جنگ اور انقلاب ، انتظار نہ کرنا ، سال نو ٹوٹا ہواستاره، آخری خط سیلاب چین، آنسوؤں کا چراغ ، امن کا ستارہ، ایک خون اور، میرے خواب ، چیل کی رات تعمیر نو ،جشن بغاوت، زنداں بہ زنداں

 





2 comments:

  1. اُردو بلیٹن چوبیس گھنٹےمیں دنیا بھر کی دلچسپ خبروں کو نشر کرنے والی، حقائق اور تصدیق شدہ علمی اور ادبی موضوعات پر مبنی مواد کو شائع کرنے والا پلیٹفارم ہے. مختصرعرصے میں اپنی ایک علیحدہ منفرد حیثیت اور مقام بنانے والی اُردو بلیٹن ویب سائٹ معرض وجود میں آچکی ہے

    ReplyDelete
  2. https://urdubulletin.com.pk/?p=4321

    ReplyDelete