بلاگر ویب سائیٹ کے پوسٹس کو جمیل نوری نستعلیق میں کیسے لکھ سکتے ہیں
How to use Jameel Noori nastaleeq font in Blogger Posts
بلاگر ویب سائیٹ کے پوسٹس کو جمیل نوری نستعلیق میں لکھنے کے لئے آپ کو اپنے بلاگر پوسٹ کے بائیں جانب موجود قلم کے نشان پر کلک کرنی ہوگی اور HTML VIEW منتخب کرنا ہوگا پھر درج ذیل ایچ ٹی ایم ایل کوڈ پیسٹ کرنا ہوگا
<b style="font-family: "alvi nastaleeq", "jameel noori nastaleeq", "urdu typesetting", "alvi lahori nastaleeq", tahoma; font-size: x-large;">
اب آپ کو دوبارہ اسی جگہ پر کلک کرنی ہوگی اور compose view پر کلک کرنی ہوگی اور اب آپ اپنا پوسٹ جمیل نوری نستعلیق میں لکھ سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment