تازہ ترین

Thursday, December 31, 2020

حیات و خدمات نذیراحمد ملک ||Biography of Nazir Ahmad Malik

 نذیر احمد ملک


نذیراحمد ملک 31 دسمبر 1952 ء کو تولد ہوئے ۔ کشمیر یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے لسانیات میں ایم اے کیا اس کے علاوہ  انہوں نے میسور سے دو ایڈوانسڈ کورس پاس کیے آج کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں صدر کے عہدے پر فائز ہیں ہے۔انہوں نے متعدد قومی اور بین الاقوامی سیمیناروں میں بھی شرکت کی اور مقالے پیش کیے ہیں۔
آپ کے کئی علمی ، تنقیدی اور تحقیقی مضامین شائع ہو چکے ہیں ان کی کتاب اردو رسم الخط ارتقاء اور جائزہ پر ان کو جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگویجز کی طرف سے اسٹیٹ ایوارڈ سے نوازا گیا آپ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی اور نیشنل بک ٹرسٹ آف انڈیا نئی دہلی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں آپ کی نگرانی میں  22 طلباء نے پی ایچ ڈی اور 30 تلامیذ نے ایم فل کی ڈگریاں حاصل کیے ہیں  ۔

No comments:

Post a Comment