طنز و مزاح فیس بک چلانے والوں کی قسمیں تحریر غلام محمد تانترے

Anonymous
0
بناوٹ کے لحاظ سے فیس بُک چلانے والوں کی تیرہ قسمیں ہیں۔

١۔۔ایک طبقہ اپنے فوٹٶں  کی نماٸش میں مشغول ہے تاکہ لوگ اُن کے حُسن وجمال کی داد دیں۔

٢۔۔ایک طبقہ مسلکی لڑاٸی میں پورے حرب و ضرب کے ساتھ  میدانِ جنگ میں کُود پڑا ہے۔

٣۔۔ایک طبقہ فحاشیت کو عام کرنے کا کام سنبھالے  ہوۓ ہے۔

٤۔۔ایک طبقہ خوف و دہشت اور سنسی پھیلانے میں مشغول ہے۔

٥۔۔ایک طبقہ مزاحیہ ویڑیو شیٕر       
کرنے کے محاذ پر دن رات جانفشانی سے کام کررہا ہے۔

٦۔۔ایک طبقہ مسیج شٸیر کرنے پر دین و دُنیا کی مُرادیں پورے ہونے کی گارنٹی دیتا 
 ہے۔

٧۔۔ایک طبقہ فیس بُک پر اپنی اجارہ داری قإیم کرنا چاھتا ہے۔

٨۔۔ایک طبقہ ہر کمنٹ میں صرف ”بلکل ٹھیک بلکل ٹھیک“ لکہنے پر ہی اکتفا کرتا ہے۔

٩۔۔ایک طبقہ رلیف کے نام پر اپنی نمإش کر کے غریبوں کا مزاخ  اُڑا رہا ہے۔

١٠۔۔ایک طبقے کو شخص پرستی کا بٗوت سوار ہو چکا ہے۔

١١۔۔ایک طبقہ سنجیدہ سے سے سنجیدہ تر بات کو بھی مزاق میں کمنٹ کر کے غیر سنجیدہ بنانے کی کوشش کرتا ہے۔

١٢۔۔ایک طبقہ تعلیم وتربیت اور اصلاح کا کام بھی کررہا ہے ”الحَمْدُ ِلله“

١٣۔۔ایک طبقہ بڑی گہراٸی اور سنجیدگی سے سوچ رہا ہے کہ یہ قوم کدھر جارہا ہے۔

حیران ہوں، دل کو روٶں کہ پِیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں

غلام محمد تانترے سہی پورہ
Tags

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)