تازہ ترین

Sunday, March 22, 2020

گرامر کی تعریف || قواعد کی تعریف

علم قواعد : وہ علم جس میں ہم زبان درست طریقے سے بولنا،پڑھنا اور لکھنا سیکھتے ہیں علم قواعد کہلاتا ہیں ۔اردو زبان کے بھی لکھنے،پڑھنے اور بولنے کے کچھ اصول ہیں  جن کو سیکھ کر ہم اردو زبان درست طریقے سے بول ،پڑھ ،لکھ اور سمجھ پاتے ہیں ان اصولوں کو اردو قواعد کہتے ہیں انگریزی میں قواعد کو گرامر  Grammar کہتے ہیں 

اردو قواعد کے چار حصے ہیں 
۱۔ علم ہجا       ۲۔ علم صرف      ۳ علم نحو    
۴۔ علم عروض

No comments:

Post a Comment