رسالہ اجراء کرانے کے لئے خط
شاہدہ تبسم
نیو کالونی پٹنہ بہار
مورخہ: 12 جون 1999ء
جناب والا
اسلام علیکم!
مقدمہ : بمراد اجرائیگی رسالہ "لفظ لفظ اردو"
سلام مسنون کے بعد ہوں ہے کہ آپ کا رسالہ " لفظ لفظ اردو " کا تازہ شمارہ موصول ہوا،دیکھ کر میں بے حد متاثر ہوا ہوں ۔اسلئے براہِ مہربانی 30 نومبر 2019 سے میرے نا م باقاعدگی کے ساتھ رسالہ جاری کریں ۔نوازش ہوگی۔
شکریہ!
آپ کا مخلص
دستخط
ایڈیٹر رسالہ " لفظ لفظ اردو"
احمد نگر
x
No comments:
Post a Comment