کتب فروش کے نام کتابیں بجھنے کے لئے خط
شبیر
علی
باغات
کالونی کرناٹک
مورخہ:
29 جنوری 2020ء
مکرمی!
مقدمہ: سپلائی کتب
مجھے
چند کتابوں کی اشد ضرورت ہے ۔براہِ
مہربانی کی درج ذیل فہرست
کے مطابق کتا بیں بذریعہ ڈاک وی۔ پی۔ پی ارسال کریں۔
1۔ بہارستان
اردو------ جلد ہشتم (1 عدد)
2۔ سماجی
علوم-------- جلد ہشتم (1 عدد)
3۔ علم
حیاتیات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلد ہشتم (1 عدد)
4۔ علم
طبعیات--------- جلد ہشتم (1 عدد)
آپ
کا مخلص
دستخط
سب رس کتاب گھر
علی گڑھ 19001
No comments:
Post a Comment