تازہ ترین

Monday, July 29, 2019

اردو ادب کےاہم معروضی سوالات


اردو ادب 
1۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو
2۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ
3۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد
4۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)
5۔ پہلے افسانہ نگار ۔ راشدالخیری(نصیر اور خدیجہ) 
6۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)
7۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا
8۔ پہلے مضمون نگار ۔  سید احمد خان 
9۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش
10۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب  (عود ہندی)
11۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ
12۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی 
13۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ واجد علی شاہ  (رادھا کنہیا)
14۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی 
15۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی 
17۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری 
18۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال 
19۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری 
20۔ تاریخی ناول۔ فردوس بریں
21۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب 
22۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی 
23۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری 
24۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو  
25۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی  (مقدمہ شعر و شاعری )
26۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر 
27۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق 
28۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ 
29۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا 
30۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز 
32۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال 
33۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر 
34۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے 
35۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا
36۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری 
37۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی
38۔ اردو کی ترویج،  انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا
39۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج 
40۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832
41۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی 
42۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد 
43۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد 
44۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی 
45۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786
46۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790
47۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات 
48۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض 
49۔ دست صبا ۔ فیض 
50۔ نقش فریادی۔ فیض
51۔ غبار ایام۔ فیض 
52۔ دست تہہ سنگ  ۔ فیض
53۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ 
54۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر 
55۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر 
56۔  روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن 
57۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام
58۔ بازار حسن۔ پریم چند 
59۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور 
60۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین 
61۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ
62۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری 
63۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان 
64۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ 
65۔ ڈرامہ،  اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید
66۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج 
67۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936
68۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم
69۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر 
70۔ رباعی ۔ چار مصرعے 
71۔ مخمس ۔  جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں
72۔ مسدس ۔   نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے
73۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم
74۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی  باتیں 
75۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا
76۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان

No comments:

Post a Comment