نثری صنف ڈراما پر ویڈیو لکچر
ڈراما یونانی لفظ "ڈراؤ"سے مشتق ہے جس کے معنی کرکے دکھانا ہے یا عملاً پیش کرنے کے ہے
اجزائے ترکیبی۔ نفس موضوع ۔ پلاٹ۔ کردار بصری مواد ۔ مو سیقی ۔ اسٹیج
ڈرامہ کی قسمیں۔
المیہ
تربیہ
واجد علی شاہ اردو کے پہلے ڈرامہ نگار ہے
رادھا کنہیا ان کا لکھا ہوا اردو کا پہلا ڈراما ہے
اس ویڈیو لکچر میں آپ ان نکات کاتفصیلی جائزہ لیا گیا ہے
Ablaagiyaat Book milsakhti hai
ReplyDelete