نوبل پرائز کی کہانی
سوالات :
(سوال (1) نوبل پرائز کس کے نام پر دیا جاتا ہے ؟
(جواب) نوبل پرائز ڈاکٹر الفرڈنوبل نام پر دیا جاتا ہے۔
سوال (2) ہندوستان میں ادبی انعام کیسے ملا؟
(جواب) ہندوستان میں ادبی انعام رابندر ناتھ ٹیگور کو ان کی کتاب گیتانجلی پر ملا۔
سوال (3) نوبل انعامات پہلے کن کن موضوعات پر دیے جاتے تھے ؟
جواب) نوبل انعام پہلے امن، ادب، فیزیکس، اقتصادیات اور ادویات جیسے مصنوعات پر دیے جاتے تھے
(اسوال4) الفرد نوبل نے کون سا ایسا کام کیا جس سے اس نے غیر معمولی دولت حاصل کی ؟
(جواب) ایلفرڈ نوبل نے " نائٹرو گلیسرین " اور " ڈائنا مائٹ کی ایجاد کر کے غیر معمولی دولت حاصل کی۔
سوال10) الفرڈ نوبل کہاں کا رہنے والا تھا ؟
(جواب) الفرڈنویل سویڈن کی راجدھانی اسٹاک ہوم کا رہنے والا تھا
یہ کیسے معلوم ہوا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔ الفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتا تھا۔
جواب ۔ الفرڈ نوبل کی دلی خواہش تھی کہ دنیا کی تمام قومیں آپ میں امن اور اتفاق کے ساتھ رہیں جس سے معلوم ہوا کہ الفرڈنویل جنگ سے نفرت کرتا تھا۔
2۔ الفرڈ نوبل اپنے کارکنوں اور مزدوروں کا خیال رکھتا تھا۔
الفرڈ نوبل نے اپنے کارکنوں اور مزدوروں کے لیے ہوا دار مکان بنائے اور ان کو اپنے منافع میں شریک کیا جس سے معلوم ہوا کہ الفرڈنویل اپنے کارکنوں اور مزدوروں کا خیال رکھتا تھا۔
3۔ الفرڈ نوبل لالچی نہ تھا۔
الفرڈ نوبل نے اپنی ساری دولت نیک کاموں کے لیے وقف کر دی جس سے معلوم ہوا کہ الفرڈنویل لالچی نہ تھا۔
3۔ مندرجہ ذیل شعبوں میں نوبل انعامات جن لوگوں کو ملا ان کے نام سامنے لکھیں۔
الف۔ سی وی رامن نباتیات اور فزیکس
ب۔ رابندر ناتھ ٹیگور ادب
امریتا سین اقتصادیات
4۔ خالی جگہوں کو مناسب الفاظ سے پر کیجیے۔
الف۔ نوبل پرائز ادب ،امن، فزیکس، کمیسٹری اور ادویات میں دئے جاتے ہیں
ب۔ نوبل پرائز 1901 میں شروع ہوا۔
ج۔ الفرڈ نوبل نے ڈائنامائٹ ایجاد کیا۔
د۔ الفرڈ نوبل اپنے منافع میں مزدوروں اور کارکنوں کو بھی شریک کرتا تھا۔
ہ۔ الفرڈ نوبل جنگ سے نفرت کرتا تھا۔
و۔ نوبل پرائز دنیا کے سب سے بڑے اعزاز ہیں۔
6۔پڑھیے اور جملوں میں استعمال کیجے :
1 ادویات : رشید کے دکان میں ہر قسم کے ادویات موجود ہے.
2۔اقتصادی : ہندوستان کی اقتصادی حالت اب بہت بہتر ہے۔
3۔تحقیقی : الفرڈ نوبل اکثر تحقیقی کاموں میں مصروف رہتا تھا۔
4۔حفاظت : اللہ ہم سب کی حفاظت کرے
5 فصاحت : اقبال کی شاعری فصاحت سے پر ہے
(6)ماحولیات : پیٹر پودے ماحولیات کا جز ہے۔
7۔نباتات : نباتات بھی اللہ کی پیدا کی ہوئی ایک نعمت ہے ۔
8۔کلیات : کلیات میر میری پسندیدہ کتاب ہے۔
9۔ حادثات : روز به روز سڑک حادثات میں اضافہ ہوتا ہے۔
10۔واقعات: روز نئے واقعات رونما ہوتے ہیں۔
11۔ اخبارات اخبارات میں قومی خبروں کے ساتھ عالمی خبریں میں بھی ہوتی ہیں ۔
12 انعام : اچھے کاموں پر انعام ملتا ہے ۔
مزید اسباق کے نوٹس کے لیے یہاں کلک کریں