نصابی کتاب : بہارستان اُردو
پبلشر: جموں و کشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن
وقت ۳ گھنٹے سوالنامہ پڑھنے کے لیے اضافہ 15منٹ
نمبرات: ۱۰۰
ا۔ مضمون نویسی ۱۲ نمبرات
دیئے گئے تین اشاراتی پیرا گراف غور سے پڑھنے کے بعد کسی ایک حصے کا عنوان کے ساتھ ۱۵۰ سے ۲۰۰ الفاظ پر مشتمل مضمون تحریر کرتا ۔
-۲- خطوط نویسی ۸ نمبرات
دیئے گئے تین میں سے دفتری کاروباری یا دیگر قسم کے خطوط درخواست میں ایک خط درخواست لکھنا۔
۳۔دیئے گئے دونٹری اقتباسات میں سے کسی ایک اقتباس کا مضمون نگار اور مضمون کا حوالہ دے کرآسان اردو میں تشریح کرتا ۔ 8نمبراتد
4۔ دو میں سے ایک نثری سبق کا خلاصہ لکھا۔ 7نمبرات
یا
اسباق سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جواب لکھنا - ( چار میں سے دو )
۵ : دیئے گئے تین نثری اصناف میں سے ایک پر نوٹ لکھنا۔ ۶نمبرات
۶- نصاب میں شامل تین نثر نگاروں میں سے ایک کی حالات زندگی یا ادبی کارنامے لکھتا ۶ نمبرات۔
۷۔دیئے گئے پانچ اشعار میں سے تین کی تشریح کرنا شاعر کے حوالے کے ساتھ۔ ۶نمبرات
یا
نصاب میں شامل اصناف شعر میں سے دو میں سے کسی ایک شعری جز کا مفہوم شاعر اور صنف شعر ( عنوان کے ساتھ ) کے حوالے سے لکھئے ؟
( ماسوائے غزل)
۸۔ نصاب میں شامل غزل گو شعراء سے متعلق دو اشارتی اقتباسات کی مدد سے کسی ایک کے حالات زندگی اور شاعرانہ خوبیاں بیان کرنا۔ ۶ نمبرات
۹۔ کسی ایک شعری صنف پر نوٹ لکھتا۔ ۶نمبرات
۱۰۔ (الف) دیئے گئے الفاظ کی مدد سے خالی جگہوں کو پر کرنا ( نصاب میں سے) (ب) مختلف قسم کے حروف کی نشاندہی کرنا۔ ۴ نمبرات
(ج) خط کشیدہ الفاظ سے اسم فاعل ، اہم مفصول اور اسم صفت مین لیتا۔ ۴نمبرات
(1) ترکیب نحوی کرنا۔ ۴نمبرات
حصہ شعر سے متعلق تین سوالات کے جواب لکھتا۔ ۹ نمبرات
(الف) دیئے گئے الفاظ میں سے دو کو اس طرح جملوں میں استعمال کرنا کہ اُن کی تذکیر و تانیہ واضح ہو جائے۔ ۲نمبرات
ب) دیئے گئے الفاظ میں سے دو کو اس طرح جملوں میں استعمال کرنا کہ اُن کے واحد اور جمع واضح ہوجائیں۔ ۲نمبرات
(ج) دیئے گئے الفاظ میں سے دو کی ضدلکھنا۔ ۲نمبرات
(1) دیئے گئے الفاظ میں سے دو کی جمع الجمع لکھنا۔ ۲نمبرات
(1) دیئے گئے الفاظ میں سے دو کو معنی کی رو سے جوڑنا۔ ۲نمبرات
Please provide genuine Email Id you will get download link in Email.
براہ کرم حقیقی ای میل آئی ڈی فراہم کریں آپ کو ڈاؤن لوڈ لنک ای میل میں ملے گا۔
Download 10th Urdu Notes PDF JKBOSE
No comments:
Post a Comment