معنی کے لحاظ سے اسم کی دو اقسام ہیں
۱. اسم معرفہ.
۲ ۔اسم نکرہ
اسم معرفہ: وہ اسم جو کسی خاض نام کو ظاہر کرے اسے اسم معرفہ کہتے ہیں ۔ مثلاً : احمد، عمر ، مدینہ ، مکہ ، قرآن مجید، آب زم زم وغیرہ
اسم نکرہ: وہ اسم جو کسی عام نام کو ظاہر کرے اسے اسم نکرہ کہتے ہیں۔ مثلاََ : لڑکا ، آدمی، شہر، ملک، کتاب، پانی وغیرہ
No comments:
Post a Comment