عابد مناوری حیات و خدمات
آپ کا اصل نام گوری نندن بالی اور تخلص عابد ہے 1838 کو جموں میں پیدا ہوئے آپ کا آبائی گاؤں مناور ہے 1954 عیسوی میں میٹرک کا امتحان پاس کیا مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے کالج میں داخلہ لیا لیکن تعلیم مکمل نہ کرسکے 1956 میں محکمہ پنچایت میں ملازم ہو گئے 1964 میں اکاؤنٹ سے وابستہ ہوئیں جس کے تحت حکومت میں بطور اکاؤنٹس آفیسر تعینات ہوئیں
آپ کی پہلی غزل 1961 ء میں شائع ہوئی بہار غزل کے عنوان سے آپ کا پہلا غزلوں کا مجموعہ 1961ء میں شائع ہوا اس پر انہیں ریاستی کلچرل اکیڈمی کی طرف سے اعزاز سے نوازا گیا عابد کا دوسرا مجموعہ شمیم گل کے نام سے 1967 کو شائع ہوا اور تیسرا مجموعہ برجستہ کے نام سے 1984 کو شائع ہوا عابد مناوری کی غزلوں کا ایک مجموعہ دیوناگری رسم الخط میں رم جھم کے نام سے شائع ہوا اے جنت کشمیر کے نام سے 1908 عیسوی میں انہوں نے کشمیر سے متعلق نظموں کا ایک مجموعہ ترتیب دیا
x
No comments:
Post a Comment