سند کی اجرائیگی کے لئے پرنسپل کے نام درخواست
نزیر فاروق محترم پرنسپل صاحب
جماعت:دہم اب۔ج۔اسکول احمد نگر
رل نمبر ۲۲
مدعا: درخواست بمراد اجرائیگی سند
محترم پرنسپل صاحب
گزارش خدمت یوں ہے کہ میرے والد صاحب کا تبادلہ حیدر آباد ہوا ہے وہ چاہتے ہے کہ میں بھی ان کے ساتھ جاؤں اور وہی کسی اسکول میں داخلہ لوں اور ان کی نگرانی میں اپنی تعلیم جاری رکھوں۔اسلئے جناب والا سے التماس ہے کہ میری خارجی سند اجراء فرماوئیں تاکہ میں بغیر کسی دقت کے وہاں کسی اسکول میں داخلہ لے سکوں ۔ نوازش ہوگی۔
شکریہ
تاریخ: ۳۰؍مارچ ۲۰۲۰ء نیازمند
دستخط
No comments:
Post a Comment