Post a Comment

4Comments
  1. کم ابھی گرچہ ثمرہ نہیں۔۔ اب وہ پہلی تری نگاہ نہیں۔ شاعر کا نام کلیات فرا ق اس غزل کی تشری

    ReplyDelete
  2. کم ابھی اگرچہ رسم و راہ نہیں
    اب وہ پہلی سی تری نگاه نہیں
    اس شعر میں فراق گورکھپوری فرماتے ہیں کہ اگر چہ میرا محبوب مجھے اسی طرح ملاقات کرتا ہے جس طرح پہلے کیا کرتا تھا مگر اس کی آنکھوں میں وہ پہلی سی محبت نظر نہیں آرہی ہے۔ گویا محبوب کاملنا رسمی محسوس ہورہاہے اس کی ملاقاتوں میں وہ گرمجوشی نہیں رہی۔

    ReplyDelete
Post a Comment